ٹیکنالوجی ایپل ’گیم سے باہر‘ ہوچکی: فیس بک کے زکربرگ کی تنقید میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے نئی ایجادات کرنا چھوڑ دیا ہے اور اب صرف آئی فون کی کامیابی سے پیسہ کما رہی ہے۔