معیشت پاکستان: گاڑیاں قسطوں پر لینے میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ بینک سے قسطوں پر گاڑی خریدنے کے لیے لیے گئے قرضوں میں 2022 کے مقابلے میں تقریباً 22 فیصد کی کمی دیکھی گئی ہے۔