ملٹی میڈیا گوجرانوالہ کا ہریسہ جو ’چڑے بٹیروں کی جگہ لے رہا ہے‘ گوجرانوالہ کا نام آتے ہی بات اب پہلوانی اور چڑے بٹیروں تک محدود نہیں رہی کیونکہ اب یہاں ’ہریسے‘ کا تذکرہ بھی زبان زدعام ہے۔