ڈائنوسارز کو تباہ کرنے والے سیارچوں کے زمین سے ٹکرانے کی وجہ سے پھپھوندی کے پنپنے کے لیے مثالی حالات پیدا ہوئے۔
ڈائنوسار
لانگ ریڈ
آج سے ساڑھے چھ کروڑ سال پہلے ایک سیارچہ زمین سے ٹکرایا جس سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی۔ مگر اس دن اصل میں کیا ہوا تھا، نئی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔