کھیل افریقہ کی لمبائی جتنا سفر کرنے کے دعوے پر سوالات اٹھ گئے رس کُک المعروف ہارڈ گیزر کا پورے افریقہ جتنی لمبائی کا سفر پیدل طے کرنے والے پہلے شخص ہونے کا دعوے کیا تاہم ورلڈ رنرز ایسوسی ایشن نے ان کی مخالفت کی ہے۔