عمران خان کے جیل ٹرائلز کی نگرانی کے لیے آزاد مبصرین بھیجے جائیں: وکیل عمران خان کے وکیل فیصل فرید نے میڈیا اور شہری حقوق کی تنظیموں کو سابق وزیراعظم کی جانب سے تحریری پیغام جاری کیا ہے۔
کارٹون آزادی اظہار رائے: دیکھو بولو نہ سنو! پاکستان میں آزادی اظہار رائے کی صورتحال پر ظہور کی نظر۔