پاکستان میں آزادی اظہار رائے پر ہر دور حکومت میں سوال اٹھائے جاتے رہے ہیں۔
پہلے یہ سوال صرف صحافتی حلقوں سے اٹھائے جاتے تھے لیکن سوشل میڈیا کا دور آنے کے بعد انفرادی سطح پر بھی پاکستان بھر میں یہ سوال مرکزی نکتہ بحث رہتا ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
حالیہ دنوں میں یوٹیوب کی بندش بھی اسی تناظر میں دیکھی جاتی ہے۔
پاکستان کی اس صورتحال کو ظہور کی نظر سے دیکھیے۔