فن ڈیجیٹل دور میں داستان گوئی کو زندہ رکھنے والے عاطف بدر عاطف بدر کے مطابق جدید دور میں تھیٹر، سینما، سمارٹ فونز اور سوشل میڈیا کی مقبولیت کے باوجود لوگ خاص طور پر نوجوان اور بچے دوبارہ داستان گوئی کی طرف لوٹ رہے ہیں۔