پاکستان کرنل کا قتل: زیارت آپریشن میں مارے جانے والے کون تھے؟ بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ زیارت میں سکیورٹی آپریشن میں ہلاک ہونے والے شدت پسند تھے لیکن جبری گمشدگی کے خلاف سرگرم کارکنوں کا ماننا ہے کہ ہلاک کیے جانے والے نو میں سے پانچ مسنگ پرسنز تھے۔