پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے واشنگٹن میں 23 جنوری کو امریکی کانگریس مین جو ولسن اور روب بریسنہان سے ملاقات کی جس کے کچھ دیر بعد کانگریس مین جو ولسن کے ایکس اکاؤنٹ پہ ’فری عمران خان‘ کی پوسٹ کی گئی۔
رہائی
دکھ کی جاگیر وسیع ہوتی ہے، لیکن اس کے اندر مسلسل ہل چلانا فصلیں تباہ کرنے کے علاوہ کسی کام نہیں آتا۔