شیخ حسینہ نے اسی سال جنوری میں الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی مگر صرف سات ماہ کے اندر اقتدار ان کے ہاتھ سے پھسل گیا۔
مجیب الرحمٰن
بنگلہ دیش کے پہلے حکمران شیخ مجیب نے آج ہی کے دن وزیرِاعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا، اس موقعے پر خصوصی تحریر۔