خواتین نابالغ لڑکی کے شادی سے انکار پر تیزاب پلانے والا گرفتار: ساہیوال پولیس لڑکی کے والد محمد لطیف کی درخواست پر بیٹی کو تیزاب پلا کر قتل کرنے کی کوشش کا مقدمہ درج کر کے پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔