سیاست عمران کی ترجیح ہونے پر حماد اظہر چند افراد کو کھٹکتے ہیں: تجزیہ کار حماد اظہر نے پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اس بات کا اعلان انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر کی گئی اپنی ایک تفصیلی پوسٹ میں کیا۔