زاویہ زنیرہ علی خان عالمی جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کے جنوبی ایشیا پر اثرات بروقت توجہ نہ دی گئی تو خطہ نہ صرف جوہری تصادم کے خطرے سے دوچار ہو سکتا ہے بلکہ اس کی مجموعی ترقی بھی متاثر ہو سکتی ہے۔