نئی امریکی پالیسی کا خلاصہ یہ ہے کہ امریکہ اب دنیا کا چوہدری بننے سے دستبردار ہو رہا ہے چاہے ٹرمپ جنوب مشرقی ایشیا سے وسطی افریقہ اور مشرق وسطیٰ تک امن معاہدوں کا سہرا اپنے سر کیوں نہ باندھتے رہیں۔
جب جسٹن ٹروڈو نے چھٹیوں کے بعد کام کے پہلے دن وزیراعظم اور لبرل پارٹی کے رہنما کے عہدے سے استعفیٰ دیا تو یہ کہا جا رہا تھا کہ کینیڈا بحران کا شکار ہو گیا لیکن یہ بات مکمل طور پر درست نہیں۔