پاکستان کی وزارت منصوبہ بندی کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے ملک کی معاشی صورت حال مثبت، ترقی کا ہدف 3.6 فیصد جبکہ مہنگائی 12 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔
شرح نمو
حکومت کا اندازہ ہے کہ موجودہ مالی سال میں مہنگائی 21 فیصد کی اوسط پر رہے گی،تاہم، آئی ایم ایف اسی مدت کے لیے مہنگائی کی پیش گوئی 25.9 فیصد کرتا ہے۔