دنیا کالعدم پی کے کے کا 40 سال بعد ترکی سے جنگ بندی کا اعلان یہ کالعدم تنظیم 40 سال سے زائد عرصے تک ترک ریاست کے خلاف بر سر پیکار رہی ہے۔
زاویہ عفت حسن رضوی جو دوا کے نام پہ زہر دے اسی چارہ گر کی تلاش ہے تین برسوں میں خان صاحب کی لیڈری کا واقعی اگر کوئی امتحان تھا تو پچھلے دو ہفتے تھے۔ امتحانی پرچے کا یہ وہ سوال تھا جس کے بارے میں شاید یقین دلایا گیا تھا کہ یہ نہیں آئے گا اور آ گیا۔