امریکی محکمہ انصاف نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ ایک انڈین سرکاری ملازم کے خلاف نیویارک میں ایک علیحدگی پسند سکھ رہنما کے قتل کی منصوبہ بندی کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
ایف بی آئی
ایف بی آئی نے جعلی پاسپورٹ اور دیگر جعلی دستاویز بنانے والی کمپنیاں چلانے کے الزام میں مجتبیٰ رضا اور محسن رضا کو دنیا بھر سے سائبر کرائمز میں ایف بی آئی کو ’انتہائی مطلوب‘ لوگوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔