پاکستان ملتان: ’پاکستان کی سب سے بڑی دیگ‘ میں 300 من حلیم دیگ کی تیاری کے بارے میں ملتان کے رہائشی نوید فرید نے بتایا کہ ’پونے تین سو من حلیم تیار کرنے کے لیے پہلے زمانے میں سو من سے زیادہ لکڑی استعمال کی جاتی تھی لیکن اب اسے گیس کے سلنڈر پر پکایا جاتا ہے۔‘