معیشت مرغی کے گوشت کی قیمت: 50 فیصد کمی کی وجوہات؟ پاکستان میں گذشتہ مہینے کی قیمتوں کے مقابلے میں اب برائلر مرغی کے گوشت کے نرخ میں 40 سے 50 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔