سائنس پومپئی: 2000 سال قبل لاوے کی حدت سے شیشہ بن جانے والا انسانی دماغ سائنس دانوں نے ہرکولینیم میں پائے جانے والے اس شخص کی کھوپڑی اور ریڑھ کی ہڈی کے اندر سے ملنے والے شیشے جیسے مادے کے ٹکڑوں کا تجزیہ کیا۔ یہ شخص کولیجیم آگسٹالیئم میں اپنے بستر پر لیٹا ہوا پایا گیا۔