معیشت اسلام آباد: کمی کے باوجود لگژری ہوٹلز کے پلاٹوں کی نیلامی ناکام اسلام آباد میں ہوٹلوں کے کمروں کی سخت قلت کے باوجود سی ڈی اے کی لگژری ہوٹلوں کے لیے پلاٹ نیلامی کی کوشش ناکام ہو گئی۔