سیاست بلوچستان: انتخابی مہم کے دوران امیدواروں، الیکشن عملے پر حملے الیکشن 2013 اور 2018 کے مقابلے میں پیپلز پارٹی اس بار بلوچستان کے ہر حلقے سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہے۔