سیاست نائب چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا راولپنڈی کی مقامی عدالت نے جی ایچ کیو، آرمی میوزیم حملہ، حساس ادارہ دفتر حملہ، میٹرو بس سٹیشن جلانے سمیت 12 مقدمات میں ملزم شاہ محمود قریشی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔