ملٹی میڈیا پشاور میں مقیم افغان بہنیں ’جن کے قالین یورپ بھی جاتے ہیں‘ قالین بنانے والی افغان پناہ گزین حسینہ نے بتایا کہ ’10 دن میں ہم ایک میٹر قالین تیار کر لیتے ہیں اوراس کی مزدوری چار ہزار روپے ہے، اس طرح 10 میٹر قالین کی مزدوری 40 ہزار روپے بنتی ہے۔‘