پاکستان پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایف ایس سی میں ٹاپ کرنے والی طالبہ طیبہ صغیر نے میرپور بورڈ کے ایف ایس سی کے امتحانات 2024 میں پوری ریاست کے ہزاروں طلبہ و طالبات کو پیچھے چھوڑتے ہوئے1200 نمبرز میں سے 1156 نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔