معیشت پاکستان معیشت پر ریاستی کنٹرول کم کرے: آئی ایم ایف کا مطالبہ آئی ایم ایف نے توانائی کے شعبے میں سٹرکچرل اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا اور ساتھ ہی مالی اور مانیٹری پالیسیوں میں احتیاط برتنے کی تاکید کی۔
معیشت پاکستان نے کب کب اور کن حالات میں آئی ایم ایف کا دروازہ کھٹکھٹایا پاکستان نے اپنی 76 سالہ زندگی میں معاشی مسائل سے نمٹنے کی خاطر آئی ایم ایف سے 23 معاہدے کیے۔