تحقیق خلا میں گردے سکڑ جاتے ہیں: مریخ تک انسانی مشن پر خدشات نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خلا میں زیادہ وقت گزارنے سے گردوں کے سکڑنے سمیت دیگر مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔