سٹائل جوانی کے متلاشی روایتی فلرز کی بجائے نئے انجکشن لگا رہے ہیں امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ابھی تک ان پولی نیوکلیوٹائڈز کے انجیکشن کی منظوری نہیں دی ہے لیکن بعض ڈاکٹرز ان کا استعمال کر رہے ہیں۔