دنیا فرانس: 130 پاؤنڈ کا ماسک 37 لاکھ میں بیچنے پر مقدمہ قائم ماسک فروخت کرنے کے چھ ماہ بعد بیچنے والے جوڑے کو اخبار سے معلوم ہوا کہ یہ لیونارڈو ڈا ونچی کی پینٹنگ سے بھی زیادہ نایاب اور مہنگا ہے۔