پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ ایسوسی ایشن کے مطابق انٹرنیٹ کی سست روی سے اصل نقصان پاکستان کے امیج کا ہو رہا ہے، جس کی کوئی قیمت نہیں۔
فری لانسر
نوکری پیشہ حضرات یا کاروبار کرنے والوں کے لیے آسان ہے کہ وہ اپنے دفتر سے ایک سیلری سلپ لیں اور ایک تحریری خط جس میں یہ لکھا ہو کہ ہم فلاں ادارے کے ملازم ہیں اور ہماری تنخواہ اتنی ہے اور ہمارا اکاؤنٹ بینک میں کھول دیا جائے۔