معیشت موڈیز کریڈٹ ریٹنگ میں پاکستان کی بہتری، وزیر اعظم کا اظہار اطمینان عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے بدھ کو پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کر تے ہوئے آؤٹ لک مستحکم سے مثبت کردی۔