فن اٹک کی زری چپل: عالمی پسندیدگی کے باوجود زوال پذیر کاریگر نثار احمد نے 2000 میں امریکی صدر بل کلنٹن کے لیے ایک سپیشل زری چپل تحفتاً بھیجی تھی، جس پر وائٹ ہاؤس سے شکریے کا کارڈ بھی موصول ہوا۔