دنیا آسٹریلیا: دوران پرواز جہاز شدید ناہمواری کا شکار، عملہ ہسپتال منتقل یہ واقعہ آسٹریلیا کی کم بجٹ والی ایئرلائن ’بونزا‘ کے ایک طیارے میں پیش آیا جو منگل (21 نومبر) کو ریاست کوئنز لینڈ کے دو شہروں راک ہیمپٹن اور سن شائن کوسٹ کے درمیان پرواز کر رہا تھا۔