نقطۂ نظر ٹیسلا مخالف مظاہرے: ایلون مسک کو سوچنا پڑے گا ٹیسلا کے خلاف تحریک کا وعدہ ہے کہ ’جب تک ایلون مسک سرکاری اداروں کو تباہ کرتے رہیں گے، ہم ٹیسلا کے خلاف احتجاج کرتے رہیں گے۔‘