ماحولیات تھر اموات: سندھ نے آسمانی بجلی سے بچاؤ کی تدابیر طلب کر لیں وزیر توانائی سندھ کے مراسلے کے بعد کراچی کی این ای ڈی یونیورسٹی کی جانب سے آسمانی بجلی سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر مشتمل رپورٹ سندھ حکومت کو ارسال کردی۔