ماحولیات ماحولیاتی تحفظ پر کام کرنے والے 11سالہ بچے کو قتل کی دھمکیاں جنوری میں بچوں کے لیے انٹرنیٹ کی رسائی کو بہتر بنانے کا مطالبہ کرنے کے بعد 11 سالہ فرانسسکو ویرا کو ایک نامعلوم ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جان کی دھمکی ملی۔