پاکستان تعریف کے باوجود امریکہ پاکستان تعلقات کا مستقبل غیریقینی امریکی انخلا کے بعد انسدادِ بغاوت کی حکمتِ عملی کے لیے پاکستان کی سرزمین کا استعمال ملک کو ایک اور تنازعے کی طرف دھکیل سکتا ہے، جو کسی بھی صورت پاکستان کے لیے سودمند نہیں ہو گا۔