دنیا غزہ میں رہائی کے منتظر امریکی قیدی کون ہیں؟ امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اعلان کیا کہ اسرائیلی اور حماس کے عہدیداروں نے بدھ کو غزہ میں 15 ماہ طویل تنازعے کے خاتمے کے لیے فائر بندی کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔