ماحولیات دریا سے سونا نکالنے پر پنجاب میں پابندی، خیبرپختونخوا میں اجازت دریائے سندھ سے غیرقانونی طریقے سے سونا نکالنے پر حکومت پنجاب نے مکمل طور پر پابندی عائد کر رکھی ہے جبکہ چند سو میٹر کے فاصلے پر خیبر پختونخوا حکومت نے اس کام کی باقاعدہ اجازت دے رکھی ہے۔