سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ عید پاکستان میں منائی اور وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کے اس عمل ’ان کے پاکستانی عوام کے تعلق کی صحیح معنوں میں عکاسی ہوتی ہے۔‘
رابطہ عالم اسلامی
رابطہ عالم اسلامی اپنے مالیاتی انتظام میں اپنے اوقاف پر انحصار کرتی ہے۔ رابطہ کی ’اوقاف سے‘ سرمایہ کاری بھی ایک بڑا ذریعہ آمدن ہے۔