پاکستان انڈپینڈنٹ اردو کی تعریف، پاکستان ایس آر ایم جی کے ساتھ مضبوط تعاون کا خواہاں عطااللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ ’سعودی ریسرچ اینڈ میڈیا گروپ کے حوالے سے ہمارے پاس اردو نیوز، عرب نیوز، انڈیپنڈنٹ اردو موجود ہیں جو بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔‘