پاکستان انسانی سمگلنگ کی روک تھام: فارم ب میں سکیورٹی فیچر شامل کرنے کا فیصلہ بچوں کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے پاکستان میں پہلی بار 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے خصوصی سکیورٹی فیچرز کے حامل ب فارم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔