ملٹی میڈیا اسلام آباد: مونال کی یادوں کے ساتھ روزہ افطار کرتے شہری شہریوں کی بڑی تعداد ماہ رمضان میں دوپہر سے ہی اس مقام کا رخ کرنے لگتے ہیں جہاں کبھی مونال ہوا کرتا تھا اور اتنا جلدی وہاں جانے کی وجہ رش ہے۔