پاکستان 12 پولیس والوں کے قتل میں ملوث کچے کے دو ڈاکو مارے گئے پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق ’پولیس کی رحیم یار خان کے کچے کے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی میں دو خطرناک ڈاکو ہلاک کر دیے گئے ہیں جن میں ڈاکو شاہ میر عرف میرا کوش اور ڈاکو رحیم کوش شامل ہیں۔‘