پاکستان انڈین فوج کے کھوکھلے بیان مایوسی کی نشانی: پاکستانی آرمی چیف راولپنڈی میں کور کمانڈرز کانفرنس نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو خطے کے امن اور استحکام کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔