امریکہ امریکہ: سکول حملے میں ملوث بچی کو والد نے شوٹنگ کی تربیت دی لڑکی کے والد نے اگست میں فیس بک پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں شاٹ گن سے لیس ان کی بیٹی ایک مقامی گن کلب میں نقلی کبوتروں کو گولیوں سے مارنے کی مشق کر رہی ہے۔