پاکستان ہولی کی مرکزی تقریب سوامی نارائن مندر کراچی میں سوامی نارائن مندر کے پنڈت وجے مہاراج کے مطابق: ’بدی کی شکست اور سچ کی فتح ہونے پر ہولی کا تہوار منایا جاتا ہے، جو اصل میں خوشیوں کا تہوار ہے۔‘