پاکستان مصنوعی ذہانت کےعسکری استعمال سے عالمی امن کو شدید خطرہ ہو سکتا ہے: پاکستان اقوام متحدہ کے ’تخفیفِ اسلحہ کمیشن‘ کی جنرل ڈیبیٹ کے دوران عاصم افتخار نے کہا کہ ’مصنوعی ذہانت سے لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ، ہمہ گیر اور کثیرالجہتی حکمت عملی اپنائی جائے۔‘