مختلف قوموں کا ملغوبہ ہونے کے باوجود امریکی دنیا کی سب سے وطن پرست قوموں میں سے ایک ہیں کیوں کہ وہاں اس جذبے کو بڑی توجہ سے ابھارا گیا ہے۔
قوم پرستی
کالعدم جماعت جسقم (آریسر گروپ) کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ضلع عمرکوٹ میں واقع ان کے سربراہ عبدالواحد آریسر کی قبر پر چاکنگ کر کے بے حرمتی کی گئی ہے۔